Islamic Addiction Treatment Center

مرکز علاج منشیات و نفسیات

نشہ خودکشی ، علاج زندگی

80510

نشہ کیا ہے؟

نشہ ایک خطرناک بیماری ہے جو انسان کی سوچ، جسم، کردار اور خاندان کو متاثر کرتی ہے۔ نشے کا آغاز اکثر وقتی سکون، شوق یا غلط صحبت سے ہوتا ہے لیکن آہستہ آہستہ یہ انسان کی زندگی کو مکمل طور پر اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔

 

اسلامک ایڈ کشن ٹریٹمینٹ سینٹر

اسلامک ایڈکشن ٹریٹمنٹ سینٹر ایک مستند اور رجسٹرڈ مرکزِ علاجِ منشیات و نفسیات ہے، جہاں نشے میں مبتلا افراد کو جسمانی، ذہنی، روحانی اور اخلاقی بنیادوں پر مکمل اور مؤثر علاج فراہم کیا جاتا ہے۔ ہمارا مقصد صرف نشہ چھڑوانا نہیں بلکہ مریض کو ایک باوقار، صحت مند اور باعمل زندگی کی طرف واپس لانا ہے۔

iatc brouchure jpeg